نوشہروفیروز میںٹرین کی زدمیں آکر نوجوان جاں بحق

پیر 4 جون 2018 23:23

نوشہروفیروز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 جون2018ء) ٹرین کی زدمیں آکر نوجوان جاں بحق،ریلوے پولیس ذرائع کے مطابق نوشہروفیروز کے گائوں ربن مہر کے قریب مال بردار ٹرین کی زد میںآکرچوبیس سالہ سدھیر مہر نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا، نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے،نوجوان کی لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔

متعلقہ عنوان :