عارف والا، کرنٹ لگنے سے 27سالہ مزدور جاں بحق

پیر جون 23:23

عارف والا۔4 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جون2018ء) کرنٹ لگنے سے 27سالہ مزدور جاں بحق ہوگیا، تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 52/SPمیں امانت علی گھر میں الیکٹراک مشین سے دھلائی کرتے ہوئے ہاتھ ننگی تار سے چھوجانے پر کرنٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہارگیا، پولیس مصرو ف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :