قصور،کمسن لڑکا نہر میںنہا تے ڈوب کر جاں بحق

پیر 4 جون 2018 23:28

قصور۔4 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2018ء) قصور کے گر دو نواح میں ایک کمسن لڑکا نہانے کے دوران ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ریسکیو1122قصورکے ذرائع کے مطابق نور پو ر نہر میں ایک بارہ سالہ لڑکا عدنان نہارہا تھا کہ گہرے پانی میں چلے جانے کی وجہ سے ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ۔

متعلقہ عنوان :