پیرو مل کے قریب گاڑی نہر میں گر گئی ، 6افراد جاں بحق

پیر جون 23:30

سانگھڑ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جون2018ء) پیرو مل کے قریب گاڑی نہر میں گر گئی جس سے ایک ہی خاندان کے 6افراد جاں بحق ہوگئے ، مقامی افراد نے گاڑی کو نہر سے باہر نکال لیا ۔

(جاری ہے)

پیر کو پیرو مل کے قریب گاڑی نہر میں گر گئی جس سے ایک ہی خاندان کے 6افراد جاں بحق ہوگئے ، مقامی افراد نے گاڑی کو نہر سے باہر نکال لیا ۔

متعلقہ عنوان :