سیالکوٹ،4نوسر باز بینک سے رقم نکلوانے والے شہری سے نقدی اورقیمتی موبائل فون چھین کر فرار

پیر 4 جون 2018 23:38

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 جون2018ء) 4نوسر باز بینک سے رقم نکلوانے والے شہری سے نقدی اورقیمتی موبائل فون چھین کر فرار۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق موضع رندھیر باگڑیاں کا رہائشی منورحسین سمبڑیال مین جی ٹی رودڈپر واقع سرکاری بینک سے رقم تقریباً 98 ہزارروپے نکلوا کر گھر جانے لگا کہ بینک کے باہر کھڑے 4نامعلوم نوسربازوں نے دھوکہ دہی سے شہری سے نقدی 98ہزارروپے اورقیمتی موبائل فون چھین لیا اور کار میں سوار ہوکر فرار ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :