سیالکوٹ ،جعلی معذور بن کر بھیک مانگنے والے بھکاری کو گرفتار کرلیاگیا

پیر 4 جون 2018 23:38

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 جون2018ء) جعلی معذور بن کر بھیک مانگنے والے بھکاری کو گرفتار کرلیاگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق تھانہ مراد پور کے علاقہ سبلائم چوک سے پولیس نے جعلی معذور بن کر بھیک مانگنے والے تنویر کو گرفتار کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کیا اور تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :