سیالکوٹ،اوباش نوجوان کی 11سالہ بچے کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، مقدمہ درج

پیر 4 جون 2018 23:38

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 جون2018ء) اوباش نوجوان کی 11سالہ بچے کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام تھانہ سٹی کے علاقہ یونس آبادکے محمدمنیر کا 11سالہ بیٹا حبیب پیٹر پر نہانا رہاتھاکہ اسی دوران اوباش ملزم واجد آگیا اور اس کو زبردستی اغوا کرکے لے جانے کی کوشش کرنے لگ پڑا بچے کے شور مچانے پر دوسرے لوگ اکٹھے ہوگئے توملزم سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرارہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے

متعلقہ عنوان :