این اے 110کے یو سی چیئرمینوں کا سا بق وزیر مملکت خزانہ را نا افضل پر عدم اعتماد

مقبول امیدوار نہیں ٹکٹ ملک نواز کو دیا جا ئے۔ 40 سے زا ئد یو سی چیئر مینوں کی مشتر کہ پریس کانفرنس

پیر جون 23:38

این اے 110کے یو سی چیئرمینوں کا سا بق وزیر مملکت خزانہ را نا افضل پر عدم ..
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جون2018ء) این اے 110کے یو سی چیئرمینوں کا سا بق وزیر مملکت خزانہ را نا افضل پر عدم اعتماد مقبول امیدوار نہیں ٹکٹ ملک نواز کو دیا جا ئے مشترکہ پریس کانفرنس کر تے ہو ئے یو سی چیئر مینوں نے کہا کہ سا بق وزیر مملکت بر ئے خزانہ کے ایم این اے منتخب ہو نے بعد صرف اپنی جا ئیدادیں بنا نے پر توجہ دی حلقہ کے عوام ان کی شکل دیکھنے کو ترس گئے گز شتہ 5سالوں میں انہوں نے حلقے پر کو ئی توجہ نہیں اور نہ حلقے کے کسی ووٹرز کا کو ئی کام کیا جس کی وجہ سے وہ غیر مقبول ہو گئے حلقہ این اے 110میں ان کی اپنی کو ئی شناخت نہیں یو سی چیئر مینوں نے صدر مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف سے اپیل کی کہ سا بق وزیر مملکت برا ئے خزانہ ایک غیر مقبول امید وار ہیں ان کی جگہ ملک نواز کو پارٹی ٹکٹ دیا جا ئے اگر مسلم لیگ نے ہماری اپیل پر غور نہ کیا تو ن لیگ اس حلقہ سے نقصان اٹھا نا پڑے گا پریس کانفرنس میں 40سے زا ئد یو سی چیئر مینوں نے شرکت کی۔