فوڈ انسپکٹر کا حسینی چوک ایریا میں چھاپہ ،ناقص صفائی ، زائدالمیعاد اشیاء فروخت کرنے والے دکانداروں کو جرمانہ

پیر 4 جون 2018 23:41

سکردو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 جون2018ء) فوڈ انسپکٹر اور ان کی ٹیم کا حسینی چوک ایریا میں چھاپہ ناقص صفائی ، زائدالمیعاد اشیاء و زیادہ قیمت لینے والے ہوٹل اور دکانداروں پر جرمانہ عائد کیا گیا،فوڈ انسپکٹر حسین خان اخونزادہ نے اس موقع پر کہا کہ ماہ رمضان میں خصوصی چیکنگ جاری رہے گا کسی بھی دوکاندار سے کوئی غیر معیاری اشیاء پایا گیا تو سخت قانونی کاروائی عمل میں لایا جائے گا اور اس با برکت مہینے میں بھی زیادہ قیمت لینے کی صورت۔

متعلقہ عنوان :