اداکاری کو بطور کیرئیر اپنانے کا مقصد فی ایٹ کارکا حصول تھا، دھرمیندر

منگل 5 جون 2018 10:40

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2018ء) بالی وڈاداکار دھرمیندرنے کہا ہے کہ جب میں نے اداکاری کا پرفیشن اپنایا تو میرا ایک ہی مقصد تھا کہ میری ذاتی فی ایٹکار ہو۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دھرمیندر نے بالی وڈ فلم نگری میں اپنے کیرئیر کا آغاز1960ء میں کیا ۔اداکارنے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ جب میں پہلی بار کیمرے کے سامنے آیا تو میں نے فلم فیئر میگزین کی جانب سے منعقدہ ’’آل انڈیا ٹیلنٹ کنٹسٹ‘‘ جیتا، اور پھر بیمال رائے کی فلم ’’بندینی‘‘ میں کام کیا اور جب پہلا شاٹ دیا تھا تو میں کہا دھرمیندرابھی یا کبھی نہیں۔

متعلقہ عنوان :