مکہ مکرمہ، 15رمضان تک 17ملین زائرین نے بسوں سے سفر کیا

منگل جون 11:00

مکہ مکرمہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 جون2018ء) مسجد حرام کے لئے 15رمضان تک 17ملین افراد نے بسوں سے سفر کیا۔ سعودی اخبار کے مطابق مسجد الحرام کے لئے بس شٹل سروس سے رمضان المبارک کے ابتدائی 17ایام میں 17ملین زائرین نے استفادہ کیا۔

(جاری ہے)

پارکنگ لاٹس سے حرم شریف آنے جانے کے لئے 24گھنٹے بس شٹل سروس کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔