ویمن یونیورسٹی نے ماسٹرز کے نتائج کا اعلان کردیا

منگل جون 11:10

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 جون2018ء) شہید بینظیر بھٹوو یمن یونیورسٹی پشاور نے ماسٹرز کے نتائج کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایم اے ایجوکیشن کے پہلے اور تیسرے جبکہ ایم ایس سی ریاضی اور پوسٹ گریجویٹ پلومہ ان کلینکل سائیکالوجی (پی جی ڈی سی پی ) کے پہلے سمسٹرز کے فائنل ٹرم امتحانات کے نتائج جاری کردیئے گئے ہیں، جو یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.sbbwu.edu.pkپر دیکھے جاسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :