دیپیکا پڈوکون کی ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کی کامیابی پر ٹیم کو مبارکباد

منگل 5 جون 2018 11:36

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کی کامیابی پر ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سونم کپور نے انسٹاگرام پر فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کے مرکزی کرداروں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے فلم کی پہلے روز کی باکس آفس کلیکشن بھی لکھی جس پر اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے فلم کی کامیابی پر ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ انہیں فلم دیکھنے کا بے صبری سے انتظار ہے۔

متعلقہ عنوان :