رنویر سنگھ اور سارہ علی خان نے فلم ’’سمبا‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکسبندی حیدرآباد میں شروع کر دی

منگل جون 12:36

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 جون2018ء) بالی وڈ اداکاررنویر سنگھ اور سارہ علی خان نے فلم ’’سمبا‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکسبندی حیدرآباد میں شروع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق روہت شیٹھی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’سمبا‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکسبندی حیدرآباد میں شروع کر دی گئی ہے، فلم میں رنویر سنگھ پولیس آفیسر کا کردارادا کر رہے ہیں، جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں سونو سود، سوریش اوبرائے اور نوشاد عباس شامل ہیں، فلم دھرما پروڈکشن کے بینر تلے بنائی جا رہی ہے،،فلم تلھو فلم ’’ٹمپر‘‘ کا ہندی ری میک ہے۔

متعلقہ عنوان :