ریحام خان سے متعلق پاکستان تحریک انصاف کی رہنما نے انکشافات کر دئے
سمیرا فقیرحسین منگل 5 جون 2018 12:34
(جاری ہے)
یہی نہیں بلکہ معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کے ذریعے بھی طلاق کا معاملہ حل کرنے کی کوشش کی جاتی رہی۔
سونیا عرفان نے بتایا کہ ای میل میں نبی پاک ﷺ کی زندگی کا حوالہ دے کر عمران خان سے طلاق واپس لینے کی درخواست کی گئی تھی۔ یاد رہے کہ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان اور ریحام خان کے مابین اکتوبر 2015ء میں باہمی مشاورت کے تحت طلاق ہو گئی تھی، اس معاملے پر عمران خان نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ریحام خان کو طلاق دینے کے معاملے پر قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔ طلاق باہمی مشاورت پر ہوئی اور طلاق دینے کا فیصلہ نہایت سنجیدہ اور حساس مسئلے پر کیا گیا۔ ریحام خان کی پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان سے شادی جنوری 2015ء میں انتہائی سادگی سے ہوئی۔ شادی کے 9 ماہ اور 22 دن کے بعد ہی عمران خان اور ریحام خان میں علیحدگی ہو گئی۔ تاہم اب ریحام خان اپنی کتاب سے وجہ سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.