سینئر ادا کار جاوید شیخ کی نجی ٹی وی چینل کے انعامی شو میں شرکت

منگل 5 جون 2018 12:42

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جون2018ء) سینئر ادا کار جاوید شیخ نے نجی ٹی وی چینل کے انعامی شو میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق جاوید شیخ کو خصوصی طور پر فہد مصطفی کے شو میں مدعو کیا گیا تھا جہاں انہوں نے پچا س تولہ سونا گیم شو میں خوش نصیب کی مدد کی ۔

(جاری ہے)

جاوید شیخ کے قیمتی مشوروں کی وجہ سے گیم شو میں حصہ لینے والے نے دس تولے سونا بھی جیت لیا ۔

متعلقہ عنوان :