مسجد نبوی کالج میں داخلے شروع

منگل 5 جون 2018 13:00

مدینہ منورہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2018ء) سعودی عرب کے مسجد نبوی کالج نی1439-40ء کے تعلیمی سال کے لئے طلباوطالبات سے داخلے کی درخواستیں آن لائن طلب کرلیں۔

(جاری ہے)

سعودی اخبار کے مطابق مسجد نبوی کالج نی1439-40ء کے تعلیمی سال کے لئے القرآن، الشرعیہ، السنہ، القعیدہ اور عربی زبان کے شعبہ جات میں داخلوں کے خواہشمند طلبہ و طالبات آن لائن درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ طلبہ و طالبات Pmc.Gph.edu.sa ٹوئٹر اکائونٹ @info_fopm پر درخواست د ے سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :