حکیم انقلاب طبی کونسل کا خصوصی اجلاس پرسوں ہوگا

منگل 5 جون 2018 13:17

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جون2018ء) حکیم انقلاب طبی کونسل پاکستان کا خصوصی اجلاس پرسوں ( جمعرات )7جون کو بوقت 5بجے شام مرکزی دفتر کینٹ ویو سوسائٹی بھٹہ چوک لاہور میں زیر صدارت چیئر مین پروفیسر حکیم محمد شفیع طالب قادری ہو گا۔

(جاری ہے)

جس میں تنظیمی امور پر تفصیلی غور کیا جائے گا۔ اجلاس کے اختتام پر افطاری کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :