اکشے کماراپنے بچوں کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے کے لئے لندن پہنچ گئے

منگل 5 جون 2018 13:20

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2018ء) بالی وڈاداکار اکشے کماراپنے بچوں کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے کے لئے لندن پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اکشے کمار فلم ’’کیسری‘‘ اور ’’گولڈ‘‘ کی عکسبندی کے بعد اپنے بچوں کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے لندن چلے گئے ہیں اور اکشے کمار کی اہلیہ 9جون کو انہیں جوائن کریں گی۔

متعلقہ عنوان :