جولیئن ڈینیسن فلم ’’ گوڈزیلا ورسز کانگ کا حصہ بن گئے

منگل جون 13:20

لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 جون2018ء) ہالی وڈ اداکار جولیئن ڈینیسن فلم ’’ گوڈزیلا ورسز کونگ کا حصہ بن گئے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق ہالی وڈ اداکار جولیئن ڈینیسن ہدایتکار ایڈم ونگرٹ کی فلم ’’ گوڈزیلا ورسز کونگ کا حصہ بن گئے ہیں جو فلم ’’مونسٹر ورس‘‘ کا حصہ ہے جس میں جولیئن ڈینیسن کے ساتھ ملی بوبی برائون، زیائی زینگ اور وین مارٹن شامل ہیں، فلم 20 مئی 2020ء کو ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :