انجینئرنگ یونیورسٹی ‘ایئرکنڈیشنڈ کے استعمال کی نئی پالیسی

منگل 5 جون 2018 13:34

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2018ء)انجینئرنگ یونیورسٹی کی انتظامیہ نے دفاترمیں ایئرکنڈیشنڈ کے استعمال کیلئے نئی پالیسی وضع کرکے اس پر عملدرآمد شروع کردیا‘ نئی پالیسی کے تحت اب ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ کیڈر سے تعلق رکھنے والے گریڈ 20اور اس سے اوپر کے ملازمین ائیرکنڈیشنڈ کی سہولت کے حقدار ہوںگے۔