نئی پنجابی فلم ’’فیصلہ گجر دا‘‘ کی پبلسٹی شروع، فلم عید الفطر پر ریلیز ہوگی

منگل 5 جون 2018 14:04

لاہور۔5 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2018ء) اداکارہ مدھو کی نئی پنجابی فلم ’’فیصلہ گجر دا‘‘ کی پبلسٹی کا آغاز کردیا گیا ، فلم کی ہیروئن مدھو نے کہا ہے کہ میری فلم کا میوزکک اور کہانی دیکھنے ولوں کو بہت پسند آئیگی، فلم کے دیگر فنکاروں میں یاسین گجر، ولی بخاری ، خاورخان، رسیلا اور نغمہ شامل ہیں جبکہ ہدایتکار نسیم حیدر ہیں، فلم کی نمائش عید الفطر پر ہو گی۔

متعلقہ عنوان :