پی ٹی وی سنٹرز پر ملازمین 8 جون کو ریفرنڈم میں حصہ لیں گے

منگل جون 14:04

لاہور۔5 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 جون2018ء) پی ٹی وی لاہور و دیگر سنٹرز پر ملازمین 8 جون کو ریفرنڈم میں حصہ لیں گے ۔ اس سلسلے میں مرکزی صدر کیلئے پھول گروپ سے جہانگیرخان اور مشعل گروپ سے راحیل آصف خان کے درمیان سخت مقابلہ ہو گا، پانچوں پی ٹی وی سنٹرز کے ملازمین ووٹ کے ذریعے ریفرنڈم کا فیصلہ کریں گے ۔

(جاری ہے)

ان دنوں لاہور سمیت تمام پی ٹی وی اسٹیشنز پرریفرنڈم مہم جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :