ملک کے نامور سینئر آرٹسٹ کے اعزاز میں ایس ایم کاشف کا چنگاری فیملی ریسٹورنٹ میں عشائیہ دیا

منگل جون 14:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 جون2018ء) ملک کے نامور سینئر آرٹسٹ کے اعزاز میں ایس ایم کاشف کا چنگاری فیملی ریسٹورنٹ میں عشائیہ دیا۔ اس موقع پر سینئر آرٹسٹ راشد محمود کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا اور اس کے ساتھ ساتھ سینئر آرٹسٹ اورنگزیب لغاری کو الوداعی ڈنر بھی دیا گیا۔

(جاری ہے)

اور ان کو نیک تمناں کے ساتھ کینیڈا کے لیے رخصت کیا اس تقریب میں اداکار اشرف خان۔ خالد بٹ۔ پرویز کلیم انور علی پرویز رضا جواد وسیم معروف ڈائریکٹر اسد بیگ ماجد نواز و دیگر اداکار شریک ہوئے سب آرٹسٹ چنگاری ریسٹورنٹ میں مل کے پرانی یادوں کو تازہ کرنے کر ساتھ مذیدار کھانوں سے لطف اندوز ہوتے رہے۔

متعلقہ عنوان :