دیپیکا پڈوکون کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 24ملین تک پہنچ گئی

منگل 5 جون 2018 14:05

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد24ملین تک پہنچ گئی۔ بھارت ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 24ملین تک پہچ گئی ہے، دیپیکا پڈوکون کو سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’’پدماوت‘‘ سے بہت کامیابی حاصل ہوئی ہے ، فلم نے 3سو کروڑ کا بزنس کیا ہے۔

(جاری ہے)

حال ہی میں دیپیکا پڈوکون کا نام2018ء کے بااثر شخصیات کی فہرست میں بھی شامل کیا گیا ہے،جس و انہانو نے اپنے لئے اعزاز قرار دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :