امت سدھ نے زندگی کی 35بہاریں دیکھ لیں

منگل 5 جون 2018 14:12

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2018ء) بالی وڈ اداکار امت سدھ نے زندگی کی 35بہاریں دیکھ لیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹی و فلم اداکار امت سدھ 5جون 1983ء میں پیدا ہوئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے 2001ء میں چھوٹی سکرین سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا جس کے بعد 2010ء میں ہارر فلم ’’ پھونک 2‘‘ سے فلمی دنیا میں قدم رکھا، امت کی معروف فلموں میں فلم ’’سلطان‘‘ اور ’’سرکار 3‘‘ شامل ہیں ، امت سدھ ’’ریس3‘‘ میں مختصر کردار ادا کریں گے۔

متعلقہ عنوان :