اوپن یونیورسٹی نے فاٹا میں تعلیمی سہولتوں کو اپ گریڈ کرنے کا آغاز کردیا
منگل 5 جون 2018 15:14
(جاری ہے)
وانا کی آبادی تقریباً ساڑے چھ لاکھ ہے ،ْ اوپن یونیورسٹی ان کو مرکزی دھارے میں شامل کرنے کی خواہش رکھتی ہے۔
ڈائریکٹوریٹ ریجنل سروسزکے مطابق یونیورسٹی وانا میں سٹڈی سینٹرز اور امتحانی مراکز کی سہولتیں پہلے سے فراہم کررہی ہیں ،ْ اب ان سہولتوں میں اضافہ کرکے ایک مستقل رابطہ دفترقائم کیا جارہا ہے جس سے وہاں کے طلبہ اپنے مسائل فوری طور پر حل کرواسکیں گے۔علاوہ ازیں یونیورسٹی ملک بھر کے جیلوں میں مقید افراد ،ْ ہر طرح کی جسمانی معذوری میں مبتلا افراد ،ْ ڈراپ آئوٹ گرلز اور خواجہ سرائوں کو مفت تعلیم فراہم کررہی ہے۔یونیورسٹی نے تعلیمی اخراجات ادا نہ کرسکنے والے طلبہ کو تعلیمی نیٹ میں لانے کے لئی9۔مختلف سکالرشپ اسکیمیں بھی متعارف کی ہیں اور اس مقصد کے لئے یونیورسٹی نے اپنی سالانہ بجٹ میں 170ملین روپے مختص کردئیے ہیں۔اِن سکالرشپس سے فاٹا کے اندر نکل مکانی کرنے والے افراد بھی مستفید ہوسکتے ہیں۔مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.