پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر کا پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ارشد ستار کی والدہ کی وفات افسوس کا اظہار

منگل 5 جون 2018 15:14

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جون2018ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں اور سیکرٹری جنرل محمد ریاض نے پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ارشد ستار کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :