ماڈل ٹائون فٹ بال ٹیم اکبر میموریل سیون اے سائیڈ فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی

منگل 5 جون 2018 15:29

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2018ء) ماڈل ٹائون فٹ بال کلب کے کوچ محمد صدیق بنگش نے کہا ہے کہ ماڈل ٹائون فٹ بال ٹیم اکبر میموریل سیون اے سائیڈ فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی، محمد عثمان یامین کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے، ٹورنامنٹ (آج) بدھ سے ٹی اینڈ ٹی گرائونڈ میں شروع ہوگا-