انقلاب کے آغاز میں خمینی کے حکم پر پھانسی کی سزائیں دی گئیں، ایرانی عالم دین
سابق وزیراعظم ھوید کے ٹرائل کی تکمیل سے قبل ہی اسے موت کے گھاٹ اتاردیاگیا،محسن کدیورکامضمون
منگل 5 جون 2018 15:36
(جاری ہے)
علامہ کدیور نے اس وقت کے وزیر انصاف اسد اللہ مبشری کے ایک بیان کا حوالہ دیا ہے جن کی موجودگی میں شاہ ایران کے دور کے وزیراعظم کے ٹرائل کا ذکر ہے۔ایرانی اپوزیشن رہ نما جو امریکا میں جلا وطنی کی زندگی گذار رہے ہیں کا کہنا تھا کہ ایرانی بادشاہ کے وزیراعظم کو جیل میں موت کے گھاٹ اتارے جانے کے بعد یہ دعویٰ کیا گیا کہ اسے عدالت میں مقدمہ چلانے کے بعد سزا دی گئی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ انقلاب کے آغاز میں مھدی ھادوی ایران کے پراسیکیوٹر جنرل تھے۔ انہوں نے بھی سابق وزیراعظم ھوید کے ٹرائل کی تکمیل سے قبل ہی اسے موت کے گھاٹ اتارے جانے کی توثیق کی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ ھویدا کے قتل کے حوالے سے 1979ء میں وضع کردہ قوانین کی پاسداری بھی نہیں کی گئی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، بائیڈن
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.