کراچی، سرسید ٹائون میں دوسری منزل سے گر کر جاں بحق ہونے والی صبا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

صبا کے جسم پر بظاہر تشدد کا کوئی نشان موجود نہیں۔شوہر اکرام اور جیٹھ رمیز موت کے وقت دکان پر تھے، پولیس

منگل جون 16:31

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 جون2018ء) کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سرسید ٹائون میں دوسری منزل سے گر کر جاں بحق ہونے والی صبا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق صبا کے جسم پر بظاہر تشدد کا کوئی نشان موجود نہیں۔شوہر اکرام اور جیٹھ رمیز موت کے وقت دکان پر تھے۔ تاہم صبا کے والد کی مدعیت میں درج ہونے والے مقدمہ میں شوہر جیٹھ ساس اور جیٹھانی کو قتل میں ملوث اور نامزد شامل کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :