صوبائی دارالحکومت میں پرچون سطح پر پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں گراں فروشی کا سلسلہ

منگل 5 جون 2018 16:33

صوبائی دارالحکومت میں پرچون سطح پر پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں گراں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جون2018ء) صوبائی دارالحکومت میں پرچون سطح پر پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں گراں فروشی کا سلسلہ جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق شدید گرمی کی وجہ سے لیموں کی مانگ بڑھنے کی وجہ سے اس کی سرکاری نرخ 112 روپے کی بجائے 145سے 150روپے تک فروخت جاری رہی ۔آلو نیاکچا چھلکا 22روپے کی نجائے 25سے 30روپے،،پیاز23روپے کی بجائے 25سے 28روپے،، ٹماٹر16روپے کی بجائی20سے 25روپے ،لہسن دیسی74روپے کی بجائی100روپے سے 105 روپے،لہسن چائنہ 100روپے کی بجائی135 روپے، ادرک تھائی لینڈ 116روپے کی بجائی160سے 165روپے، ادرک چائنہ 162روپے کی بجائی230 روپے، بینگن 25روپے کی بجائی30روپے،کھیرا دیسی 25روپے کی بجائی30روپے،کھیرا فارمی 20روپے کی بجائے 25روپے،پالک17روپے کی بجائے 25روپے، ٹینڈے دیسی 51کی بجائے 57روپے، ،پھلیاں58روپے کی بجائی80روپے، پھول گوبھی 53روپے کی بجائے 60 روپے،گھیاکدو 20کی بجائی27روپے، ،شملہ مرچ 42روپے کی بجائی50روپے، بھنڈی32روپے کی بجائی40سے 45روپے روپے اورمٹر116روپے کی بجائی165روپے میں فروخت ہوتے رہے ۔

(جاری ہے)

پھلوں میں ایک کلو سیب کالا کولو186روپے کی بجائی250سے 260روپے،سیب سفید 106روپے کی بجائی140سے 150روپے،،کیلا اول درجہ111روپے کی بجائی170روپے،ایک کلو خوبانی سفید 156روپے کی بجائے 170سے 180روپے ،آڑو79روپے کی بجائی150روپے،کھجور ایرانی کھلی172روپے کی بجائے 240روپے،کھجور اصیل کھلی 146روپے کی بجائی220روپے،گرما 64روپے فی کلو کی بجائے 70روپے،آم سندھڑی دوم 116روپے کی بجائے 150روپے،فالسہ 141روپے کی بجائی160روپے، آلو بخارا 206روپے کی بجائی330روپے اورایک کلو انگور 136روپے کی بجائے 200روپے تک فروخت ہوا ۔

متعلقہ عنوان :