شاہ سلمان رمضان کا آخری عشرہ مسجد الحرام میں گزاریں گے

منگل جون 16:33

مکہ مکرمہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 جون2018ء) سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز مکہ مکرمہ پہنچ گئے ۔عرب ٹی وی کے مطابق وہ رمضان المبارک کا آخری عشرہ مسجد الحرام میں بیت اللہ کے سائے میں عبادت وریاضت میں مصروف رہ کر گزاریں گے۔