فیصل آباد،زرعی یونیورسٹی میں نئے تعلیمی سیشن سے پی ایچ ڈی کمپیوٹر سائنسز کے نئے ڈگری پروگرام اور پی ایچ ڈی ایگری بزنس کے دوبارہ اجراء کی منظوری دیدی گئی
منگل جون 16:51
(جاری ہے)
اکیڈمک کونسل نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق ایم ایس سی (آنرز)‘ ایم فل اور ایم ایس میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ کے شیڈول کی بھی منظوری دی جس کے مطابق چیئرمین اور ڈائریکٹرکی سطح پر پہلا ٹیسٹ 2جولائی جبکہ دوسرا 27جولائی کو منعقد ہوگا۔
اجلاس میں انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ سائنسز میں ایم ایس فنانس کی نئی سپیشلائزیشن بی بی اے ڈگری پروگرام میں لیبارٹری کالج سسٹم کے طلبہ کیلئے 5نشستیں مختص کرنے کی بھی منظوری دی ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر محمد اقبال ظفر نے کہا کہ یونیورسٹی میں زیرتعلیم نوجوان ہماری پہلی ترجیح ہیں اور ان کی سہولت کیلئے خاطر خواہ اقدامات بروئے کار لانا ہماری اولین ذمہ داری ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ امسال یونیورسٹی کو 80سال سے زائد عمر کے پنشنرزکوواجبات کی ادائیگی کیلئے 449ملین روپے درکار ہونگے جس کی وجہ سے اخراجات میں ہر ممکن بچت کو یقینی بنانے کیلئے یونیورسٹی سٹاف انتظامیہ کی معاونت کرے۔ حال ہی میں 75کروڑ روپے کا پنشن انڈومنٹ فنڈ قائم کر دیاگیا ہے جس سے پنشن واجبات کی ادائیگی میں آسانی پیدا ہوگی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید زراعت کی خبریں
-
حکومت پنجاب صوبہ کو ہر قسم کی فصل میں خود کفیل بنانے کی پالیسی پر کاربند عمل ہے‘رفاقت علی گیلانی
-
معیاری گوشت کی فراہمی کو یقینی بنائیں‘محکمہ اینٹی کرپشن کی محکمہ لائیو سٹاک کو ہدایت
-
سال2018میں ریکارڈ 513ارب روپے کے زرعی قرضوں کی تقسیم
-
زرعی اجناس کی خرید وفروخت پر مارکیٹ فیس دگنی کرنے کیخلاف درخواست پر سیکرٹری زراعت ذاتی حیثیت میں طلب
-
پنجاب حکومت کا ملتان میں 43 ایکڑ رقبے پر جدید طرز کی ماڈل مویشی منڈی قائم کرنے کا فیصلہ
-
حکومت پنجاب نے گوشت کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے کم عمر بچھڑوں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد کرنے کیلئے اقدامات شروع کردیئے
-
محکمہ لائیو اسٹاک خیبرپختونخوا کا گدھوں کے فارمز بنانے کا فیصلہ
-
آم کی فصل نازک مرحلہ میں داخل ،باغبان محکمہ زراعت کی ہدایات پر عمل کریں
تازہ ترین خبریں
-
راولپنڈی میں آسمانی بجلی اور چھت گرنے سے کمسن بچے سمیت2 جاں بحق ،3 خواتین زخمی
-
لاہور قلندرز کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو 25 فیصد میچ فیس کا جرمانہ
-
ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کے پیغام نے سب کے دل جیت لیے
-
بھارت کی طرف سے کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا‘مولانا سید عبد الخبیر آزاد
-
گرفتاری کی کوئی پروا نہیں ، بیوی ، بیٹیوں اور بہو کو ساڑھے سات گھنٹے تک گھر میں یرغمال بناکر تذلیل کی گئی جو ناقابل برداشت ہے،آغا سراج
-
جب اسٹبلشمنٹ پارلیمنٹ کو چلانے کا کردار ادا کرتارہے گا تب تک ہم خود کو آزاد نہیں سمجھ سکتے، مولانا فضل الرحمن
-
پی ایس ایل 4، اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 159رنز کا ہدف دیدیا
-
چھوٹے سے معاملے پرذاتی حملے کیے جا رہے ہیں کراچی یا لاہور کوئی بھی ٹیم جیتے سب کو جشن منانا چاہئے، سابق کپتان
-
اپنی گرفتاری کی کوئی پروا نہیں لیکن اہلخانہ کو سات گھنٹے تک اسلحہ کے زور پر گھر میں یرغمال بناکر جس انداز میں تذلیل کی گئی ناقابل برداشت ہے، آغا سراج درانی
-
سانحہ ساہیوال ، عدالت میں ملزموں کو پیش نہ کر نے پر ڈ ی پی او کو شوکاز نو ٹس جاری، 25فروری کو طلب
فیصل آباد کی خبریں
-
فیصل آباد،دنیا میں ساڑھے سات ارب انسانوں کے مقابلے میں 3کھرب درخت موجود ہیں ،پروفیسرڈاکٹر ظفر اقبال رندھاوا
-
انگلش ایکسیس مائیکرو اسکالر شپ پروگرام طالب علموں کو بہتر مستقبل تک رسائی کا موقع دیتا ہے. امریکی قونصل جنرل لاہور
-
بھارتی دھمکیوں کے خلاف کل جمعہ کو ملک گیر’’ یوم مذمت بھارت‘‘ منایا جائے گا،حامد رضا
-
مسلم لیگ ق کے رہنما رانا زاہد محمود پاکستان تحریک انصاف میں شامل
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.