سجاول : ضلع بھرمیں عید سے قبل اشیاء کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کردیاگیا

منگل 5 جون 2018 16:51

سجاول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جون2018ء) ضلع بھرمیں عید سے قبل اشیاء کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کردیاگیاہے ، ماہ صیام میں گرانی پر کنٹرول نہ ہونے سے عوام پریشان ہے جبکہ عید کی تیاریوں کے سلسلے میں بھی گرانی کی وجہ سے تیزی نہ آسکی ہے ، ضلع بھر میں گرمی اور سیاسی صورتحال کے پیش نظر عوام مزید پریشانی کا شکارہوگئی ہے

متعلقہ عنوان :