بیرسٹر سید علی ظفر کا و زارت اطلاعات کا دورہ ، احمد نواز سکھیرا نے وزارت کے مختلف امور پر نگران وزیر کو بریفینگ دی

منگل 5 جون 2018 16:53

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 جون2018ء) نگران وفاقی وزیراطلاعات بیرسٹر سید علی ظفر نے وزارت اطلاعات کا دورہ کیا ،سیکریٹری احمد نواز سکھیرا نے وزارت کے مختلف امور پر نگران وزیر کو بریفینگ دی ۔

(جاری ہے)

منگل کوبیرسٹرسید علی ظفر نے بطووفاقی وزیراطلاعات اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں۔ذمہ داریاں سنبھالینے کے بعد انہوںنے وزارت اطلاعات کاپہلا دورہ کیا ۔ اس موقع پر سیکریٹری اطلاعات احمد نواز سکھیرا اور وزارت کے سینیئر افسران نے نگران وزیر اطلاعات کا استقبال کیا۔سیکریٹری احمد نواز سکھیرا نے وزارت اطلاعات کے مختلف امور پر نگران وزیر کو بریفینگ دی

متعلقہ عنوان :