مقبوضہ کشمیر، پلوامہ میں مسلسل تیسرے روز بھی بھارتی فورسز اور احتجاجی مظاہرین کے درمیان جھڑپیں
شہید نوجوان کی میت حوالے نہ کرنے کی صورت میں احتجاج کیا جائے گا ،ْ اوقاف کمیٹی
منگل 5 جون 2018 16:56
(جاری ہے)
علاقے کے عوام گزشتہ تین روز سے لاجورہ سے تعلق رکھنے والے شہید نوجوان شیراز احمد کی میت کا انتظار کررہے ہیں جن کو بھارتی فوجیوں نے 25مئی کو ٹنگڈار میں ایک جھڑپ کے دوران شہید کیا تھا۔
بھارتی فورسز نے 25مئی کوکنٹرول لائن پر پانچ غیر ملکی دراندازورں کو مارگرانے کا دعویٰ کیا تھاتاہم بعد میں ضلع کولگام کے علاقے پاریگام اور ضلع پلوامہ کے علاقے لاجورہ سے تعلق رکھنے والے دو خاندانوں نے دعویٰ کیا کہ شہید ہونے والے نوجوانوں میں سے دو ان کے بچے ہیں۔ دریں ا-ثناء اوقاف کمیٹی لاجورہ نے منگل کو ایک ہنگامی اجلاس میں شیراز احمد کی میت ان کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا۔ اوقاف کمیٹی کے ارکان نے دھمکی دی ہے اگرفوری طور پر میت ان کے حوالے نہ کی گئی تو وہ سڑکوں پر احتجاج کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.