محمد یوسف شیخ نے نگران وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کا چارج سنبھال لیا

وفاقی سیکرٹری نے نگران وزیر کو وزارت کے بارے میں بریفنگ دی

منگل 5 جون 2018 17:41

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2018ء) محمد یوسف شیخ نے منگل کو نگران وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کا چارج سنبھال لیا ہے۔

(جاری ہے)

سیکرٹری وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت اکبر حسین درانی اور وزارت کے دیگر اعلیٰ حکام نے نگران وزیر کا استقبال کیا۔ وفاقی سیکرٹری نے نگران وزیر کو وزارت کے بارے میں بریفنگ دی ۔

متعلقہ عنوان :