نگراں وزیر داخلہ محمد اعظم خان نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں،تعارفی اجلاس منعقد،افسران نے وزارت کے امور پر بریفنگ دی

منگل 5 جون 2018 17:48

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2018ء) نگراں وزیر داخلہ محمد اعظم خان نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں،منگل کو وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق نگراں وزیر داخلہ کی زیر صدارت وزارت داخلہ میں تعارفی اجلاس منعقد ہوا جس میںافسران نے نگراں وزیر داخلہ کو وزارت کے امور پر بریفنگ دی۔

متعلقہ عنوان :