محمد یوسف شیخ نے نگران وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کا چارج سنبھال لیا

وزارت کے دورے کے دوران وفاقی سیکرٹری کی نگران وزیر کو بریفنگ

منگل جون 17:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 جون2018ء) محمد یوسف شیخ نے وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کا چارج سنبھال لیا ہے۔ منگل کو وزارت پہنچنے پر سیکرٹری وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت اکبر حسین درانی اور وزارت کے دیگر اعلیٰ حکام نے نگران وزیر کا استقبال کیا۔

(جاری ہے)

وفاقی سیکرٹری نے نگران وزیر کو وزارت کے بارے میں بریفنگ دی ۔

متعلقہ عنوان :