ملائکہ دعا فلم نمستے انگلینڈ کی کاسٹ میں شامل

منگل 5 جون 2018 18:46

ملائکہ دعا فلم نمستے انگلینڈ کی کاسٹ میں شامل
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جون2018ء) بالی وڈ فلم نمستے انگلینڈ میں پرینیتی چوپڑا اور ارجن کپور کے بعد اب ملائکہ دعا بھی کاسٹ کا حصہ بن گئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم نمستے انگلینڈ کی تیسری کاسٹ کے نام کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے فلم میں پرینیتی چوپڑا،ارجن کپور اور ملائکہ دعا بھی شامل ہیں، فلم کے ہدایتکار ویپل امروتل شا ہیں۔ فلم19اکتوبر کو نمائش کے لئے پش کی جائے گی۔۔

متعلقہ عنوان :