خدیجہ کیس کا ملزم بری ہونے پر پاکستانی فنکاروں کی شدید مذمت
فنکاروں کی جانب سیخدیجہ کے ملزم کو بری کرنے کے فیصلے کو طاقت کا کھیل قراردیاجارہا ہے
منگل 5 جون 2018 19:00
(جاری ہے)
اداکارہ ماہرہ خان نے ملزم شاہ حسین کی رہائی پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے اسے طاقت کا کھیل قرار دیااور کہا اس سے زیادہ اور کچھ طاقتور نہیں کہ لوگ طاقتوروں کے خلاف متحدہوجائیں، خدیجہ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
خدیجہ کو انصاف دو۔حمزہ علی عباسی نے نہایت غم و غصے کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے سنا خدیجہ پر چھریوں کے وار کرنے والے ملزم کو لاہور ہائی کورٹ سے بری کردیاگیا ہی کیا یہ سچ ہے، ہمیں خدیجہ کے لیے ایک ہونا ہوگا اور اس کی آواز بنناہوگا۔ ہم خدیجہ کی آواز ہیں۔اداکارہ ماورہ حسین نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو یک طرفہ اورجانبدار فیصلہ قراردیا، کسی پر چھریوں کے 23 وار کرنے والے کے لییسزائے موت سے کم کوئی سزا نہیں کیا طاقت انصاف سے اوپر ہی اداکار عثمان خالد بٹ نے بھی ملزم کے بری ہونے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا مجھے یقین نہیں آرہا شاہ حسین جس نے اپنی کلاس فیلو کو چھریوں کے 23 وار کرکے زخمی کیا اور اب بری ہوگیا ہے، خدیجہ صحیح تھی انصاف مرگیا، مجھے معاف کردیں یہ ملک ناکام ہوگیا۔ خدیجہ صدیقی کے ساتھ جو آج ہواہے وہ پاکستان کے لیے شرمندگی کی بات ہے، اس بچی کی ہمت تو قائم ہے، کسی اور کی ہمت نہ ٹوٹ جائے۔ انہوں نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثارکومخاطب کرتے ہوئے کہا خدارا۔۔ عدالتوں کا نوٹس لیجئیمزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.