اولیور مراچ اور میٹ پاوک فرنچ اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

منگل 5 جون 2018 19:03

اولیور مراچ اور میٹ پاوک فرنچ اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ ..
پیرس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2018ء) اولیور مراچ اور میٹ پاوک فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے، مراچ اور پاوک نے کوارٹر فائنل میں روبرٹ فرا اور جوناتھن کیبل پر مشتمل کولمبین جوڑی کو شکست دی۔

(جاری ہے)

سال کے دوسرے گرینڈسلام ٹورنامنٹ کے سلسلے میں منگل کو کھیلے گئے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں آسٹرین کھلاڑی اولیور مراچ اور ان کے کروشین جوڑی دار میٹ پاوک نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے روبرٹ فرا اور جوناتھن کیبل پر مشتمل کولمبین جوڑی کو 3-6، 6-4 اور 6-3 سے ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

متعلقہ عنوان :