نیب نے پیراگون سٹی کے مالک ندیم ضیاء کو 9جون کو طلب کرلیا

منگل 5 جون 2018 19:33

نیب نے پیراگون سٹی کے مالک ندیم ضیاء کو 9جون کو طلب کرلیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جون2018ء) قومی احتساب بیور (نیب ) لاہور نے آشیانہ اور ایل ڈی اے ہائوسنگ سوسائٹی سکینڈل میں تحقیقات کیلئے پیراگون سٹی کے مالک ندیم ضیاء کو 9جون بروز ہفتہ کو طلب کرلیا۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ نیب لاہور نے ندیم ضیاء کی پیشی سے متعلق اشتہار بھی جاری کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :