پاکستان نے 2017-18 میں 3 لاکھ 70 ہزار میٹرک ٹن کینو برآمد کیے

کینو کی مالیت 22کروڑ 20لاکھ ڈالررہی،رواں سال کینوکی برآمدات گزشتہ سال سے 14فیصدزائدرہیں‘پی ایف وی اے

منگل جون 19:33

پاکستان نے 2017-18 میں 3 لاکھ 70 ہزار میٹرک ٹن کینو برآمد کیے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 جون2018ء) پاکستان نے 2017-18 میں 3 لاکھ 70 ہزار میٹرک ٹن کینو برآمد کیے ۔آل پاکستان فروٹ ویجیٹبل ایسوسی ایشن کے مطابق برآمد کیے گئے کینو کی مالیت 22کروڑ 20لاکھ ڈالررہی۔پی ایف وی اے کے مطابق رواں سال کینوکی برآمدات گزشتہ سال سے 14فیصدزائدرہیں۔

متعلقہ عنوان :