مرحوم حکمت خان کے صاحبزادے لیفٹیننٹ جنرل(ر) ڈاکٹر ایوب خان مرحوم کی رسم قل آج ہوگئی

منگل 5 جون 2018 18:10

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 جون2018ء) مرحوم حکمت خان کے صاحبزادے لیفٹیننٹ جنرل(ر) ڈاکٹر ایوب خان مرحوم کی رسم قل آج بروز بدھ افطار کے وقت 29چنارروڈ ،یونیورسٹی ٹاؤن پشاورمیں ادا کی جائیگی،مرحوم گورنرخیبرپختونخوا انجینئر اقبال ظفرجھگڑا ،سابق وفاقی سیکرٹری سلیم خان جھگڑا اورآیاز خان جھگڑاکے پھوپھی زاد ، محمداسلم خان کے بھائی، ڈاکٹرہمایون ایوب،ہارون ایوب اورجہانگیر خان ایوب کے والد، یوسف غفار اورڈاکٹرناصر خان اورکزئی کے ماموں تھے۔

متعلقہ عنوان :