ترقی پذیر ممالک میں دس فیصد اموات کی وجہ آلود ہ سائٹ ہیں، ماہرین
منگل 5 جون 2018 18:20
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ اس ضمن میں تمام مقامی حکومتوں کی تربیت اور خصوصی اقدامات کرنے کے حوالے سے واضح ہدایات کرکے وفاقی ، صوبوں کے ساتھ مربوط کر دیا گیا ہے۔
ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر عرفان طارق نے کہا کہ پاکستان نے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی معیار کے اقدامات اٹھائے اور بین الاقوامی ماہرین کی آراء کی روشنی میں جامع حکمت عملی مرتب کر کے کام شروع کر رکھا ہے۔ اس سے مقامی آبادی کی مالی وسائل میں بھی اضافہ ممکن ہو سکے گا اور ملک کی اقتصادی صورت حال پر بھی مثبت اثرات مرتب ہو ں گے۔ اس پالیسی میں حکومتوں تینوں سطحوں پر کام جاری ہے عالمی دن کے موقع پر ڈپٹی میئر اسلام آباد ذیشان نقوی نے کہا ماحولیات کے حوالے سے اسلام آباد میٹروپولیٹن کارپوریشن نے شہریوں میں اس کا شعور بیدار کرنے کی کوشش کرتے ہوئے سکول کے بچوں کو اس میں شامل کیااورر درخت اگانے کی مہم چلائی ۔ پھر ان درختوں کی دیکھ بھال کے لئے بھی جامع حکمت عملی سے مشروط ہے اس موقع پر ایس ڈی پی آئی کے سینئر محقق محمود احمد خواجہ نے کہا کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی میں بھی بہت سے زاویوں سے خطرات کا سامنا ہے جس میں ایک سنگین خطرہ پلاسٹک ویسٹ سے ہے جس سے زرعی پیداوار کے علاوہ جنگلی حیات ، آبی حیات اور بناتات بھی خطرات سے دوچار ہیں جب کہ اس کے انسانی صحت پر بھی منفی اثرات پڑتے ہیں ۔ محمود احمد خواجہ نے کہا کہ ترقی پذیر ممالک میں 10فیصد اموات کا سبب آلود ہ سا ئٹ ہیںجس کا فوری بندوبست کرنا ضروری ہے۔ آخر میں ایس ڈی پی آئی کے شکیل رامے نے بھی موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے مقامی حکومتوں کے مفال کردار پر روشنی ڈالی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کہتے ہیں ہم مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لینے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.