بیت المال، زکواة و عشر اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سربراہان کو تبدیل کیاجائے،عامر فدا پراچہ کاچیف الیکشن کمشنرکوخط
منگل 5 جون 2018 18:30
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن نئی تعیناتیوں، تبادلوں اور نئے منصوبے شروع کرنے پر پابندی عائد کر چکا ہے تاکہ شفاف انتخابات کے لئے تمام فریقین کو برابر مواقع دستیاب ہوں۔
انہوں نے خط میں کہا ہے کہ یہ ادارے جو کہ براہِ راست عوام سے متعلق ہیں اور ان کے سربراہان ووٹروں کو اپنی جماعتوں کی حمایت میں حق رائے دہی پر راغب کرنے کے لئے قومی خزانے کا استعمال کر سکتے ہیں اور یہ پری پول ریگنگ کو روکنے اور شفاف انتخابات کے ذریعے جمہوریت قائم کرنے کے عمل کو متاثر کرنے کا باعث بنے گی۔ انہوں خط میں چیف الیکشن کمشنر سے درخواست کی ہے کہ ان محکموں کے سربراہان کو تبدیل کرکے غیرجانبدار شخصیات کو تعینات کیا جائے تاکہ ملک میں آزادانہ، غیرجانبدارانہ اور شفاف انتخابات کو یقین بنایا جا سکے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.