انگلینڈ کیخلاف سیریز کے بعد ٹیسٹ سکواڈ کے کھلاڑی6جون کو وطن واپس روانہ ہونگے

منگل جون 18:30

لاہور۔5 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 جون2018ء) پاکستان اورانگلینڈ کے خلاف سیریز میں حصہ لینے والے کرکٹر سمیع اسلم ،اسد شفیق ،سعد علی ،امام الحق 6 جون کی صبح مانچسٹر سے براستہ دبئی وطن واپس روانہ ہوں گے ۔

(جاری ہے)

اظہر علی اور عثمان صلاح الدین کی واپسی چند روز بعد ہوگی جبکہ محمد عباس لائسیٹر روانہ ہوں گے اور کائونٹی کھیلیں گے ۔

متعلقہ عنوان :