شعبہ پلانٹس بریڈرز رائٹس رجسٹری کو وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ ڈویژن کے ساتھ منسلک کر دیا گیا

منگل 5 جون 2018 18:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2018ء) وفاقی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں شعبہ پلانٹس بریڈرز رائٹس رجسٹری کو وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ ڈویژن کے ساتھ منسلک کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

جوائنٹ ڈائریکٹر کابینہ ڈاکٹر ارم اے خان کی جانب سے جاری آفس میمورنڈم کے مطابق وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد رولز آف بزنس 1973کے شیڈول تھری کے مطابق شعبہ پلانٹس بریڈرز رائٹس رجسٹری کو وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ ڈویژن کے ساتھ منسلک کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :